اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فیصل قریشی کو بیوی کو سالگرہ مبارک کہنے کا انداز مہنگا پڑگیا،عوام کی اداکارپر تنقید

15 Nov 2024
15 Nov 2024

(ویب ڈیسک)عوام نے سوشل میڈیا پر معروف اداکار فیصل قریشی کو بیوی کو سالگرہ مبارک کہنے کے انداز پر شدید تنقید کا نشانہ بنا ناشروع کردیا۔

رپورٹ کےمطابق اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے گزشتہ ماہ اپنی سالگرہ منائی ،تاہم ان کے شناختی کارڈ کے مطابق ان کی اصل سالگرہ ایک ماہ بعد ہے۔ ثناء فیصل نے اپنی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ اپنی شاختی کارڈ والی سالگرہ کا بتا رہی ہیں ،اس موقع پر فیصل قریشی نے اپنی اہلیہ کو ان کی شناختی کارڈ والی سالگرہ پر مبارکباد دی اور ان کے گال کا بوسہ لیتے ہوئے انہیں پیار بھرے انداز میں وش کیا۔

تاہم اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے فیصل کے اس عمل پر مختلف ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کچھ لوگوں نے اس جوڑے کے محبت بھرے لمحے کو سراہا اور اسے ایک مضبوط ازدواجی رشتے کی مثال قرار دیا، جبکہ دیگر افراد نے پبلک میں پیار کے کا اظہار کرنے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور جوڑے پر سخت تنقید کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے