اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی مخالف اقدامات: عمران خان کی سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

14 Nov 2024
14 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف مخالف اقدامات پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، وزارت دفاع، داخلہ اور کابینہ ڈویژن کو فریق بنایا گیا درخواست میں چاروں صوبوں کو بھی فریق بنایا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی پر جوڈیشل انکوائری کی استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کے تین سینئر ججز پی ٹی آئی مخالف اقدامات کی انکوائری کریں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ بنیادی حقوق کی بحالی کے احکامات جاری کئے جائیں، دفعہ 144 کے غلط استعمال کو روکنے کا حکم دیا جائے، ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کو روکا جائے، عدالت سے استدعا ہے کہ پی ٹی آئی کو جلسوں کے این او سیز جاری نہ کرنے کیخلاف احکامات جاری کئے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے