اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بیس سال بعد بالاآخر سکول سربراہان کی سنی گئی، ہیڈ ٹیچر الاونس بڑھانے پر غور

13 Nov 2024
13 Nov 2024

(لاہور نیوز) بیس سال بعد بالاآخر سکول سربراہان کی سنی گئی، پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سکینڈری سکولوں کا ہیڈ ٹیچر الاونس 500 روپے سے بڑھا کر 7500 روپے ماہانہ کرنے پر غور، الاونس بڑھانے کیلئے صوبائی وزیر تعلیم نے اساتذہ سے تجاویز مانگ لیں۔

 بیس سال بعد بالآخر سکول سربراہان کی سنی گئی۔ہیڈ ٹیچر الاونس 500 روپے سے بڑھا کر 7500 روپے ماہانہ کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے، پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائیر سکینڈری سکول سربراہان کو الاونس دیا جائے گا، صوبائی وزیر تعلیم نے الاونس دینے کا طریقہ کار واضح کرنے کیلئے اساتذہ سے تجاویز مانگ لی ہیں۔

پرائمری اور مڈل سکول ہیڈز کو 5000 روپے ماہانہ الاونس دیا جائے گا، ہائی اور ہائرسکینڈری کے سکول سربراہان کو 7500 روپے ماہانہ الاونس ملے گا، سکول سربراہان کی تعیناتی ٹیسٹ کی بنیاد پر کی جائے گی اور ہر سال سکول کی کارکردگی کو مانیٹر کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے