اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئینی بینچ تشکیل کے معاملے پر اجلاس، مقدمات کی درجہ بندی کا حکم

11 Nov 2024
11 Nov 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ میں سربراہ آئینی بینچ نے مقدمات کی درجہ بندی کی ہدایت کر دی۔

سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق آئینی بینچ کی تشکیل اور ورکنگ کے معاملہ پر سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں اجلاس ہوا، اجلاس میں آئینی بینچ کی ورکنگ اور طریقہ کار پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو سٹاف کی جانب سے آئینی مقدمات بارے بریفننگ دی گئی جبکہ 184(1) ،184(3) ، 186 اور انسانی حقوق کے مقدمات پر بحث ہوئی۔

اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سربراہ آئینی بینچ  نے مقدمات کی درجہ بندی کی ہدایت کر تے ہوئے مقدمات کو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، سربراہ آئینی بنچ دو سینئر ججز سے ملکر مقدمات مقرر کریں گے، تین رکنی ججز کمیٹی کم از کم پانچ ججز پر مشتمل بینچ تشکیل دے گی۔

خیال رہے کمیٹی کے ایک رکن جج بیرون ملک ہیں، رکن جج کی وطن واپسی پر کمیٹی اجلاس ہو گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے