اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 25 نومبر کو دوبارہ ہو گا: اعظم تارڑ

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں مختلف ججز کے ناموں پر غور کیا گیا ہے، 25 نومبر کو اجلاس دوبارہ ہو گا۔

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ  نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 25 نومبر تک سندھ ہائیکورٹ کے تمام ججزآئینی مقدمات سن سکتے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل فلائٹ کے باعث تاخیر سے اجلاس میں شامل ہوئے، ممبر اختر حسین، اہلیہ علیل ہونےکی وجہ سے شامل نہ ہوئے۔

واضح رہے 26 ویں آئینی ترمیم کے مطابق سپریم کورٹ اور چاروں صوبائی اعلیٰ عدالتوں میں آئینی بینچز تشکیل دیئے جا رہے ہیں یہاں یہ امر دلچسپ ہے کہ صوبوں میں آئینی بینچز کی تشکیل کے لیے متعلقہ اسمبلی سے سادہ اکثریت میں قرارداد کی منظوری بھی لی جا رہی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے