اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کینیڈین حکومت نے پاکستانی موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کو عالمی اعزاز سے نوازدیا

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(لاہور نیوز) کینیڈا کی حکومت کی جانب سے پاکستان کے مشہورموٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کو کنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نوازدیا گیا ۔

رپورٹ کےمطابق قاسم علی شاہ مختلف تقریبات میں شرکت کے لیے کینیڈا کے دورے پر  ہیں ،تاہم اسی دوران ٹورنٹو میں  ان کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے قاسم علی شاہ کو اعزازی پِن اور سرکاری سرٹیفکیٹ پیش کیا۔

تقریب میں قونصل جنرل آف پاکستان خلیل باجوہ بھی موجود تھے۔رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی اور قونصل جنرل خلیل باجوہ نے قاسم علی شاہ کو کینیڈین اعزازملنے  پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کے رویوں میں مثبت تبدیلی خیر کا کام ہے۔واضح رہے کہ تقریب  کےشرکا سے احمر فاروقی، فرحان ابصار، بدر منیر چوہدری اور ارسلان سید  نےبھی اظہار خیال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے