اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موسم سازگار ہوتے ہی مصنوعی بارش برسا دی جائے گی، محکمہ موسمیات

08 Nov 2024
08 Nov 2024

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہر لاہور میں موسم سازگار ہوتے ہی مصنوعی بارش برسا دی جائے گی۔

محکمہ موسمیات نے کہا صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی بارش نہیں برسی، بارش نہ برسنے کے باعث سموگ کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں 6 اکتوبر کو آخری بارش برسی تھی تاہم شہر لاہور میں تاحال بارش برسنے کے کوئی امکانات نہیں، موسم سازگار ہوتے ہی مصنوعی بارش برسا دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے