اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر اقتدار کے دروازے پر سموگ کی دستک، راولپنڈی میں اے کیو آئی 282 ریکارڈ

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) شہر اقتدار کے دروازے پر سموگ نے دستک دے دی، جڑواں شہر راولپنڈی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 282 تک پہنچ گیا۔

لاہور اور ملتان کے بعد راولپنڈی بھی آلودہ ترین شہروں میں شامل ہو گیا، راولپنڈی انتظامیہ  نے 3 روز قبل سموگ ایمرجنسی نافذ کی تھی، راولپنڈی ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر کے انسداد سموگ مہم شروع کر دی گئی۔

سموگ کے بادل پُرفضا مقام مری پر بھی منڈلانے لگے، مری میں بھی ایئرکوالٹی انڈیکس 150 کی حد عبور کر گیا، دوسری جانب بھارت سے آنے والی ہواؤں نے لاہور کی فضا کو آلودہ کر رکھا ہے، لاہور شہر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے، گرین لاک ڈاؤن کے باوجود ایئر کوالٹی انڈیکس 450 کے قریب ریکارڈ کیا گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے