اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کن سرکاری ملازمین کو پنشن نہیں ملے گی؟وزارت خزانہ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہیکم جولائی سے بھرتی ہونیوالے کسی ملازم کو سرکاری پنشن نہیں ملے گی۔

 

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ زراعت اور آئی ٹی میں نمو دوگنا ہوسکتی ہے، ترسیلات زر میں اضافے کا رحجان برقرار رہا تو حجم 34 ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنشن اصلاحات کا مقصد اخراجات میں کمی لانا ہے، یکم جولائی سے بھرتی ملازمین پنشن کے حق دار نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ پنشن کیلئے سیلف فنڈڈ پنشن سکیم کے تحت کٹوتی کرانا ہو گی، موجودہ ریٹائرڈ ملازمین اور یکم جولائی 2025 سے قبل کی بھرتیوں کیلئے پنشن ایک مسئلہ ہے۔ بڑھتی آبادی پر انہوں نے کہا کہ آبادی میں 2.55 فیصد سالانہ اضافہ ملکی بقا کا مسئلہ بن چکا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے