اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کمرشل سطح پر استعمال ہونے والے جنریٹرز پر مکمل پابندی عائد

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے کمرشل لیول پر استعمال ہونے والے جنریٹرز پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے درخواست کا گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا، جس میں جنریٹر میں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ نصب کرنے کا حکم اور ہاٹ سپاٹ ایریاز سے تجاوزات ہٹانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

عدالت نے حکم دیا ہے کہ 15 دن میں چمڑے کی فیکٹریوں کے مالکان سے مل کر اقدامات کئے جائیں، دوسری جانب لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سموگ کریک ڈاؤن جاری ہے، 24 گھنٹے میں 19 مقدمات درج، 7 افراد گرفتار، 382 افراد کو 7 لاکھ 55 ہزار روپے کے جرمانے اور 28 افراد کو وارننگ دی گئی۔

فصلوں کی باقیات جلانے کی 12، زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی 315 خلاف ورزیاں ہوئیں، اینٹوں کے بھٹوں کی 2 اور دیگر 5 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے