اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کینال روڈ انڈرپاسز کی بیوٹیفکیشن، بے ضابطگیوں سے ٹیپا کلیئر قرار

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) کینال روڈ انڈرپاسز کی بیوٹیفکیشن سے متعلق انکوائری رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔

کینال روڈ انڈرپاسز کی بیوٹیفکیشن کی انکوائری رپورٹ مکمل ہو گئی، ہائیکورٹ کے حکم پر بننے والی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ جمع کرا دی، لاہور نیوز کینال روڈ انڈرپاسز بیوٹیفکیشن کی انکوائری رپورٹ منظرعام پر  لے آیا۔

انکوائری رپورٹ میں بیان کیا گیا کہ انڈرپاسز کی بیوٹیفکیشن میں قواعد کے برعکس کام نہیں کیا گیا، انکوائری کمیٹی نے انڈرپاسز سے متعلق بے ضابطگیوں سے ٹیپا کو کلیئر کر دیا، انڈرپاسز کی بیوٹیفکیشن کیلئے لگی لائٹس مبینہ طور پر نشئی افراد نے چوری کیں، ہائیکورٹ کے حکم پر تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی، انکوائری کمیٹی نے چیف انجینئر ٹیپا کے ہمراہ انڈرپاسز کا دورہ کیا، انڈر پاسز منظور شدہ فنڈز 29 کروڑ 31 لاکھ روپے کے تخمینہ میں ہی مکمل کئے گئے، بیوٹیفکیشن ورک کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن بھی کرائی گئی۔

انکوائری کمیٹی نے انڈرپاسز سے متعلق اپنی تجاویز رپورٹ میں جمع کرا دیں، تجاویز میں کہا گیا کہ مفاد عامہ کا منصوبہ بنانے سے قبل منصوبے کے ڈیزائن، پائیداری کے عنصر کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے