اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹیپا انفورسمنٹ ونگ کی کارروائیاں، تین درجن املاک سیل

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی پر ٹیپا انفورسمنٹ ونگ نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین درجن املاک سیل کر دیں۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی پر ٹیپا انفورسمنٹ ونگ نے کارروائیاں کیں، ٹیپا انفورسمنٹ ونگ نے شادمان ون اور گلبرگ ٹو کے مختلف بلاکس میں کارروائی کرکے املاک سیل کر دیں۔

ٹیموں نے آپریشن کے دوران متعدد املاک سے غیرقانونی سائن بورڈز بھی ہٹا دیئے، ان املاک میں معروف سٹورز، نجی بینک، کلینک، لیب، بروسٹ شاپ، ہوٹل، ہسپتال، بوتیک، فرنیچر شاپ، کارگو، رینٹ اے کار اور دیگر شامل ہیں۔

چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین کی نگرانی میں آپریشن ڈائریکٹر انفورسمنٹ ٹیپا ون فرقان ظہیر  نے کیا، ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر پارکنگ کی جگہ پر تجاوزات بنانے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے