اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سموگ کے باعث سکول بند، آن لائن کلاسز کا آغاز نہ ہو سکا

07 Nov 2024
07 Nov 2024

(لاہور نیوز) سموگ کے باعث سکول تو بند کر دیئے گئے مگر آن لائن کلاسز کا آغاز نہ ہو سکا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے چھٹیاں تو دے دیں، سکولوں میں آن لائن کلاسز کا آغاز نہ ہوا، شہر  کے کسی سکول میں طلبہ کو آن لائن کلاسز کا بتایا ہی نہیں گیا، سموگ کی وجہ سے چھٹی دیئے تین دن ہو گئے مگر آن لائن کلاسز کے حوالے سے پیش رفت نہ ہوئی۔

سکولوں میں آن لائن کلاسز کیلئے سہولیات اور انفراسٹرکچر ہی موجود نہیں، آن لائن کلاسز کیلئے انٹرنیٹ بھی نہیں کیونکہ انٹرنیٹ کی سہولت زیادہ تر پرنسپل کے روم میں ہے۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ  محکمہ سکول ایجوکیشن نے چھٹیوں کا اعلان تو کر دیا مگر سہولیات نہیں دیں، بڑی کلاسز والے بچوں کا زیادہ حرج ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے