اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹرمپ ایک فائٹر جس نے عوامی حمایت کو قائم رکھا: مشاہد حسین

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(لاہور نیوز) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایک فائٹر جس نے عوامی حمایت کو قائم رکھا۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو میں کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف سازش کا الزام بھی لگایا گیا، الزامات کے باوجود انہوں نےکم بیک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے وکٹری سپیچ میں علاقائی امن، دفاع، سکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات بڑھانے کی حکمت عملی پر بات چیت کی، ڈونلڈ ٹرمپ ایک فائٹرہیں، جس  نے عوام میں اپنی حمایت کو قائم رکھا، جوبائیڈن کےخلاف سوفٹ ’کو‘ہوا ہے۔

مشاہد حسین سید کا مزید کہنا تھا کہ امریکن اسٹیبلشمنٹ کو بہت بڑی شکست ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس سےبہت زیادہ ووٹ لیےہیں، مجھے ان کی جیت پرخوشی ہوئی، وہ جنگوں کے بجائے جنگوں کو بند کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے