اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گورنر فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(لاہور نیوز) گورنر فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

وزیر اعلیٰ کا گورنر ہاؤس پہنچنے پر گورنر  نے پر تپاک استقبال کیا، امن و امان اور متعدد دیگر مسائل و حقوق کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، گورنر اور وزیراعلیٰ نے صوبہ کی معاشی ترقی کے لئے قیام امن اور وفاق سے قیام امن کے حوالہ سے مسائل کے حل کی مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔

ملاقات میں سکیورٹی کے لئے دستیاب وسائل کے حصول کے لیےمتحد ہوکر کوششیں کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا، صوبہ میں سیاحت کے فروغ اور عوامی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاق سے متعلق مسائل کے حل کے میں وفاقی حکومت سے رابطہ کروں گا، صوبہ کے وکیل کا کردار ادا کروں گا، گورنر اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات صوبائی وزیر کی حلف برداری تقریب میں ہوئی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے