اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈی جی پی آر میں مختلف یونیورسٹیوں کے طلبہ نے اِنٹرن شپ کورس مکمل کر لئے

06 Nov 2024
06 Nov 2024

(لاہور نیوز) ڈی جی پی آر میں مختلف یونیورسٹیوں کے 180 طلبہ نے اِنٹرن شپ کورس مکمل کر لئے۔

ڈی جی پی آر میں انٹرن شپ کورس مکمل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب ہوئی، تقریب میں ڈی جی پی آر صغیر شاہد، ڈائریکٹر ای ایم سہیل رانا، ڈپٹی ڈائریکٹر حفصہ جاوید اور ڈیجیٹل میڈیا ونگ سے ردا ملک بھی موجود تھیں۔

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے طلبہ میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے، انٹرن شپ کورس مکمل کرنے والے طلبہ کا تعلق مختلف تعلیمی اداروں سے تھا۔

صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ180 طلبہ نے الیکٹرانک، سوشل اور پرنٹ میڈیا میں نمایاں کام کیا ہے، میرے ادارے کے دروازے تمام یونیورسٹیوں کے طلبہ کے لئے کھلے ہیں۔

وزیراطلاعات پنجاب نے قرار دیا کہ جدید دور کے تقاضوں کے عین مطابق طلبہ کو میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا سے متعلق آگاہی فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے