اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈرون سے منشیات سمگلنگ اور ڈیلیوری کرنے والا گینگ گرفتار

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) ڈرون سے منشیات سمگلنگ اور ڈیلیوری کرنے والا گینگ گرفتار ہو گیا۔

 ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بتایا کہ کارروائی مناواں چوکی گنجے سدھواں کے علاقے میں کی گئی، دوران چیکنگ محمد رشید اور فائز نامی ملزمان سے منشیات اور سمگلنگ سامان برآمد ہوا، ملزمان سے ڈرون، سٹپ ڈرون، کلمپ ڈرون، دو گلاک پستول، 3 عدد میگزین بھی برآمد ہوئے۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے مزید بتایا کہ بارڈر پار سگنل کے لئے 12 خصوصی سگنل سٹکس بھی برآمد ہوئیں، ملزمان نے منشیات اور اسلحہ بذریعہ ڈرون بارڈر پار سپلائی کا اعتراف کیا، گینگ عرصہ سے بارڈر پار اور شہر میں سمگلنگ میں ملوث تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے