اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

سموگ: لاہور میں موٹر سائیکل سٹینڈ بند اور چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ نے کارروائیاں تیز کردیں۔

انتظامیہ نے گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں موٹرسائیکلوں کے سٹینڈ بند اور چنگ چی رکشوں پر پابندی لگا دی ہے۔

ایس پی ٹریفک سٹی منیر ہاشمی کے مطابق شملہ پہاڑی کے ارد گرد کا علاقہ گرین لاک ڈاؤن ایریا قرار دیا جا چکا ہے جس کے باعث ایجرٹن روڈ پر شاہین کمپلیکس اور نادرا دفتر کے باہر موٹرسائیکل سٹینڈز ختم کردیے گئے ہیں۔

منیر ہاشمی نے بتایا کہ ایمپریس روڈ، ایجرٹن روڈ، ڈیورنڈ روڈ اور ڈیوس روڈ سے شملہ پہاڑی کی جانب چنگ چی رکشوں کا داخلہ بھی بند کردیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ گرین ایریاز میں سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی ہے، شہر بھر میں دھواں پھیلانے والی گاڑیوں کےخلاف بھی بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے