اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس: گھریلو ملازمہ پر تشدد، نامزد ملزم وقار اور اسد گرفتار

05 Nov 2024
05 Nov 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے ملزم وقار اور اسد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

چیئرپرسن ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے متاثرہ بچی سے ملاقات کی اور انصاف کی یقین دہانی کروائی۔

اس موقع پر حنا پرویز بٹ کا کہنا تھا متاثرہ لڑکی کی خالہ کی مدعیت میں گھر کے مالک وقار، بیوی اقراء اور اسد کے خلاف مقدمہ درج ہو چکا ہے، پولیس نے ملزم وقار اور اسد کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمہ کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، اسے بھی جلد گرفتار کر لیا جائیگا۔

حنا پرویز بٹ نے مزید کہا خواتین و بچوں پر تشدد کرنے والے عناصر سے نرمی نہیں برتی جائے گی، بچی گزشتہ ڈیڑھ سال سے ڈی ایچ اے میں ایک گھر میں ملازمہ تھی، گھر کی مالکن بچی پر تشدد کرتی تھی، بچی کے جسم پر زخموں کے بے شمار نشان ہیں، خواتین اور بچوں کو تحفظ فراہم کرنا ہی پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی اولین ذمہ داری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے