اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر پولیس نے دو خواتین کو گرفتار کر کے 47 کلو منشیات پکڑ لی

03 Nov 2024
03 Nov 2024

(لاہور نیوز) سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین کو گرفتار کر کے 47 کلو منشیات پکڑ لی۔

پولیس حکام کے مطابق شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سندر پولیس نے مخبری پر کارروائی کرتے ہوئے موہلنوال بس سٹاپ پر کھڑی دو خواتین سے منشیات برآمد کر لی۔

حکام کا کہنا ہے کہ دونوں منشیات فروش خواتین عائشہ اور رابعہ کے بیگ کی تلاشی لی گئی جس میں سے 47 کلو چرس برآمد ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروش خواتین کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے