اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی رہنما سمابیہ طاہر، چودھری تنویر اسلم سمیت 400 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی رہنما سمابیہ طاہر، چوہدری تنویر اسلم سمیت 400 کارکنوں کی ضمانتیں منظور ہو گئیں۔

8 ستمبر اور 5 اکتوبر کے احتجاج، جلاؤ گھیراؤ  کے مقدمات میں ضمانت منظور کی گئی، راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی اور ضمانت منظور کئے جانے کے احکامات جاری کئے۔

پی ٹی آئی کارکنوں، رہنماؤں کے خلاف تھانہ سٹی، نیو ٹاؤن، سول لائن، وارث خان، ٹیکسلا میں مقدمات درج کئے گئے تھے۔

ضمانت بعد از گرفتاری کیس کی پیروی محمد فیصل، ملک حسنین، غلام مرتضیٰ، عاقل خان نے کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے