اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی میں ایک بار پھر طلبا گروپوں کے درمیان تصادم، متعدد زخمی

02 Nov 2024
02 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر میدان جنگ بن گئی جہاں دو طلبا گروپوں کے درمیان رات گئے تصادم ہوا جس کے نتیجے میں متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق طلبا گروپوں میں تصادم  کا واقع یونیورسٹی کے ہوسٹلز میں پیش آیا جہاں رات گئے یونیورسٹی میں ڈنڈا بردار گھومتے پھرتے رہے جبکہ تصادم سے قبل ڈنڈا بردار ہوسٹلز کے کمروں کو چیک کرتے رہے۔

پنجاب یونیورسٹی کی فضا میں خوف وہراس پھیل گیا جس کی وجہ سے ہوسٹلز میں موجود طلبا کمروں میں محصور ہوگئے جبکہ پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی اور طلبہ کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یاد رہے کہ چند روز قبل بھی پنجاب یونیورسٹی کی طلبا تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔ ایک تنظیم کے طلبا کلچرل ڈانس کے لیے ساؤنڈ سسٹم لائے تھے جبکہ دوسری تنظیم کے طلبا نے ان کو منع کیا اور ساؤنڈ سسٹم بھی توڑ دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے