اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں ڈیوٹی سے انکار، پانچ ہزار سے زائد اساتذہ کیخلاف تادیبی کارروائی

01 Nov 2024
01 Nov 2024

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹر امتحانات میں ڈیوٹی سے انکار، پانچ ہزار سے زائد اساتذہ کیخلاف تادیبی کارروائی اور ساڑھے پانچ سو اساتذہ کو ریڈ باکس میں ڈال دیا گیا۔

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں ڈیوٹی سے انکار کرنیوالے پانچ ہزار سے زائد اساتذہ کیخلاف تادیبی کارروائی کی گئی ہے جبکہ ساڑھے پانچ سو اساتذہ کو ریڈباکس میں ڈال دیا گیا ہے۔

امتحانی سنٹرز میں نقل کروانے اور من پسند اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگانے پراساتذہ وملازمین کو ریڈباکس میں ڈالا گیا۔ ریڈ باکس والے اساتذہ آئندہ کبھی امتحانی ڈیوٹیاں نہیں کر سکیں گے۔

ریڈ باکس میں ڈالے گئے بورڈ ملازمین کو آئندہ کبھی نگران عملے کی ڈیوٹیاں لگانے کی ذمہ داری نہیں سونپی جائے گی۔ ڈیوٹیوں سے انکار کرنیوالے اساتذہ کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائیگی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے