اپ ڈیٹس
  • 322.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

7 ہزار 354 کالج ٹیچر انٹرنیز کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا، صوبائی وزیر تعلیم

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہور نیوز) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی طرف سے صوبہ کے کالجز کے 7 ہزار 354 کالج ٹیچر انٹرنیز کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلے مرتبہ اتنے بڑے پیمانے پر کالج ٹیچرز انٹرنیز کی بھرتی کی گئی ہے، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر نوجوان ٹیچرز کو میرٹ پر بھرتی کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح ہم  نے ٹیچرز پر محنت کی اسی طرح آپ بھی طلبہ پر محنت کر کے اپنا حق ادا کریں، آن لائن پورٹل کے ذریعے پونے تین لاکھ افراد کی درخواستوں سے میرٹ پر انٹرویوز کر کے سکروٹنی کی گئی۔

وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ تمام امیدواروں کے آرڈرز پورٹل پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں،  یکم نومبر سے تمام ٹیچر انٹرنیز اپنے کالجز میں جوائن کریں گے، کالجز کو وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق آگے بڑھا رہے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے