اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہورنیوز) عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالرز کمی سے 2777 ڈالرز میں فروخت ہوا۔ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 700 روپے کمی سے 2 لاکھ 87 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ہوئی جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 46 ہزار 228 روپے کا ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے