اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سموگ کی خراب صورتحال، مختلف امراض میں مبتلا بچوں کو سکول آنے سے روک دیا گیا

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہور نیوز) سموگ کی خراب صورت حال پر خصوصی بچوں اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کو سکول آنے سے روک دیا گیا۔

پنجاب حکومت کے سموگ پر کنٹرول کیلئے اقدام جاری ہیں، خصوصی تعلیم کے تمام سکولوں کو آن لائن کلاسز کے انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی، ماحولیاتی تحفظ کے ادارے ’’ ای پی اے‘‘ کے ڈی جی نے حکم نامہ جاری کر دیا۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے وزیراعلیٰ نے انسداد سموگ کے لئے جامع روڈ میپ دے دیا ہے، مریم نواز روزانہ کی بنیاد پر انسداد سموگ ڈیش بورڈ سے کارکردگی خود مانیٹر کر رہی ہیں، ہر قسم کے دھویں کو 1373 پر رپورٹ کریں، ای پی اے فوری ایکشن کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے