اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سموگ: لاہور کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار 3 چھٹیوں پرغور

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں سموگ کے باعث تعلیمی اداروں میں 3 روز جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹیاں دینے اور اوقات کار میں تبدیلی پرغور کیا جا رہا ہے۔

ادارہ تحفظ ماحولیات کے مطابق فیصلہ نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے والے سموگ اجلاس میں جائزہ لینے کے بعد ہوگا۔

آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور میں اوسط ایئر کوالٹی کی شرح 208 ریکارڈ کی گئی ہے، یوایس قونصلیٹ 322 ، جیل روڈ پر 246 ، یو ایم ٹی 277 ، ٹاؤن ہال 209 ، شملہ پہاڑی 170 اور پنجاب یونیورسٹی 199 ریکارڈ کی گئی۔

 فضائی آلودگی میں لاہور دنیا بھر میں دوسرے جبکہ ملک میں پہلے نمبر پر آگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے