اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت مزید 15 روپے سستا ہو گیا

31 Oct 2024
31 Oct 2024

(لاہور نیوز) مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، برائلر گوشت مزید 15 روپے سستا ہو گیا۔

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 504 روپے ہو گئی، انڈوں کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انڈے ایک روپیہ فی درجن مہنگے، قیمت 318 روپے ہو گئی۔

ادھر سرکاری ریٹ لسٹ میں 4 سبزیوں اور 4 پھلوں کی قیمت مزید بڑھا دی گئی، مارکیٹ میں ٹینڈے 220 روپے، میتھی 110 روپے، کریلے 200 روپے، پالک 80 روپے، پھول گوبھی 150 روپے اور شلجم 180 روپے فی کلو بیچے جا رہے ہیں۔

 پھلوں میں کیلا درجہ اول 140 روپے، درجہ دوم 120 روپے فی درجن میں دستیاب ہیں، انار بدانہ 900 روپے، ایرانی کھجور 540 روپے، انگور سندر خانی 450 روپے، ناشپاتی 450 روپے، پپیتا 380 روپے، سیب 300 روپے اور امرود 200 روپے کلو میں دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے