اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی میں انجرڈ ہونیوالے ہاکی ٹیم پلیئر ابوبکر کے گُھٹنے کی سرجری ہوگئی

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہور نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابو بکر کی لاہور میں گُھٹنےکی سرجری ہوگئی، ان کا گُھٹنہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ میں انجرڈ ہوا تھا۔

ہاکی پلیئر ابوبکر کی سرجری سکاٹ لینڈ سے آئے پاکستانی ڈاکٹر کامران بٹ نے مقامی ہسپتال میں کی، پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی، سابق صدر اختر رسول، کوچ طاہر زمان نے ان کی تیمارداری کی۔ابوبکر کا کہنا ہےکہ آپریشن کی کامیابی پر بہت خوش اور پی ایچ ایف کا شکر گزار ہوں، ری ہیب کے لیے آسٹریلیا جانے کا پلان ہے، مکمل فٹ ہونے میں پانچ سے چھ ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی کا کہنا ہےکہ ہم نے ہمیشہ اپنےکھلاڑیوں کا خیال رکھا ہے، ابوبکر کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر بہت اچھا لگا، ابوبکر پاکستان کا فخر ہے، اسے جلد دوبارہ میدان میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے