اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی کیلئے کابینہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہورنیوز) پی آئی اے کی نجکاری کیلئے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

کابینہ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اجلاس کی صدارت کریں گے، کابینہ کمیٹی پی آئی اے کی نجکاری پر غور کرے گی، جبکہ اجلاس میں نجی کمپنی کو پی آئی اے دینے یا نہ دینے پر غور ہوگا ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ کابینہ کمیٹی پی آئی اے نجکاری میں مزید تاخیر پر بھی غور کرسکتی ہے، اب تک 6 شارٹ لسٹ کمپنیوں میں صرف ایک نے ابتدائی بولی کے لیے رقم جمع کرائی، کمیٹی نے بولی کی منظوری دی تو نجکاری کا عمل مکمل ہوجائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے