اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 577 پوائنٹس کی کمی

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 5 سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 91 ہزار 800 پوائنٹس کی سطح سے تجاوز کر گیا۔

بعدازاں ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں کمی واقع ہونے لگی اور کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 577 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 90 ہزار 286 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی تھی جس کے باعث 100 انڈیکس 668 پوائنٹس اضافے کیساتھ 90 ہزار 864 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 20 ارب 75 کروڑ 75 لاکھ 53 ہزار 839 روپے مالیت کے 24 کروڑ 6 لاکھ 26 ہزار 754 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے