اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 332.39 قیمت فروخت : 332.98
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.29 قیمت فروخت : 383.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.89 قیمت فروخت : 187.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.24 قیمت فروخت : 204.60
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.23 قیمت فروخت : 923.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 391300 دس گرام : 335500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 358689 دس گرام : 307539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4505 دس گرام : 3866
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن اور یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیالاہورکے مابین اہم معاہدہ ہوگیا

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہور نیوز) قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن اور یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیالاہورکے مابین مستقبل میں مل کر چلنے اور اہم امور پر کام کرنے سے متعلق معاہدہ ہوگیا۔

 

تفصیلات کےمطابق قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن اور یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیالاہورکے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت نوجوانوں کوجدیدصلاحیتوں سے لیس کیاجائے گا،لیڈرشپ ،شخصیت سازی اورتربیتی امور کے متعلق پروگراموں کا انعقادکیاجائے گا جبکہ قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن تربیتی پروگراموں کی میزبانی کرے گی۔

واضح رہے کہ  سی او او قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن اسامہ طیب اورہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ میڈیا اسٹڈیز سعدیہ مجید نےیادداشت پر دستخط کیے جبکہ اس موقع پر چیئرمین قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن ،قاسم علی شاہ بھی موجود تھے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے