اپ ڈیٹس
  • 318.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی ایس او مالی مشکلات کا شکار، گردشی قرضہ 782 ارب روپے تک پہنچ گیا

30 Oct 2024
30 Oct 2024

(لاہور نیوز) عوام پر قرضوں کی گردش میں بجلی اور گیس کے بعد اب پی ایس او بھی آ گیا،782 ارب روپے کے گردشی قرض سے پی ایس او مالی مشکلات کا شکار ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس او نے اس وقت 782 ارب سے زائد رقم وصول کرنی ہے جس میں 472 ارب روپے کی پرنسپل امائونٹ ہے جبکہ 309 ارب روپے لیٹ پیمنٹ سرچارج ہے۔

دوسری جانب قومی اسمبلی میں پوچھے گئے سوالات کے جواب میں پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پی ایس او کے قرض کے متعلق معلومات درست فراہم نہیں کی گئیں، پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا کہ پی سی او نے 516 ارب روپے وصول کرنے ہیں تاہم ذرائع نے بتایا کہ پی ایس او نے سوئی ناردرن گیس کمپنی سے 497 ارب روپے وصول کرنے ہیں۔

سرکاری بجلی گھروں اور سی پی پی اے آئل کمپنی کی 156 ارب روپے کی نادہندہ ہیں، حبکو نے 29 ارب سے زائد اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے 29 ارب 24 کروڑ روپے ادا کرنے ہیں، ایکسچینج ریٹ ڈیفرینشل کی مد میں 57 ارب روپے ہیں، مجموعی طور پر یہ 782 ارب روپے ہیں۔

پی ایس او کو ایل سیز کھولنے میں بھی مالی مشکلات کا سامنا ہے، پی ایس او نے وزارت خزانہ کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے