اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سعودیہ اور دوست ملک کے تعاون سے پاکستان میں معاشی استحکام ہوا: وزیر اعظم

29 Oct 2024
29 Oct 2024

(ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودیہ اور دوست ملک کے تعاون سے پاکستان میں معاشی استحکام ممکن ہوا۔

سعودی عرب میں وزیر اعظم شہباز شریف کا دو روزہ عالمی سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن ہے، عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور دوست ملک کے تعاون سے پاکستان میں معاشی استحکام ممکن ہوا، علم پر مبنی معیشت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، ہم مل کر مشترکہ مستقبل اور ترقی کا سفر طے کر سکتے ہیں۔

محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد کا ترقی کا ویژن قابل ستائش ہے، عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کے انعقاد پر سعودی فرما روا اور ولی عہد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی منصوبے شروع کیے ہیں، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت نے انقلاب برپا کر دیا ہے، ٹیکنالوجی کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے