اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار، آئی ایم ایف نے رپورٹ مانگ لی

29 Oct 2024
29 Oct 2024

(لاہور نیوز) ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار ہے، اکتوبر میں بھی 90 ارب روپے کے شارٹ فال کا خدشہ ہے جس نے آئی ایم ایف کو بھی پریشان کر دیا، عالمی مالیاتی فنڈ نے ایف بی آر سے رپورٹ طلب کر لی۔

ذرائع کے مطابق اکتوبر کیلئے ایف بی آر کا خالص ٹیکس ہدف 980 ارب روپے ہے، پہلی سہ ماہی کا 92 ارب روپے کا شارٹ فال بھی اپنی جگہ موجود ہے، اکتوبر کے 90 ارب روپے سے شارٹ فال کا مجموعی شارٹ فال 180 ارب روپے تک پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ریونیو شارٹ فال ختم اور 60 ارب اضافی حاصل کرنے کیلئے آرڈیننس تیار کر لیا ہے، انفورسمنٹ کے ذریعے کلیکشن کو بہتر بنایا جائے گا۔

آئی ایم ایف شرائط پر ٹریکٹرز کی خرید و فروخت پر سیلز ٹیکس چھوٹ 14 فیصد کی گئی جبکہ 4 فیصد کی مزید سیلز ٹیکس چھوٹ آرڈیننس کے ذریعے ختم کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے