اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

میرا نے نادیہ خان کو یوٹیوب چینل بنانے کے لئے کتنے پیسوں کی آفر کی تھی؟میزبان نے بڑی بات بتادی

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ میرا نے یوٹیوب چینل بنانے کے لیے بڑی رقم کی پیشکش کی تھی۔

حال ہی میں نادیہ نے  ایک  پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے میرا سے متعلق دلچسپ قصہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔میزبان نے کہا کہ میرا،بڑا پرانا ساتھ ہے میرا کے ساتھ اور میں نے ان کی زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے، ان کے بہت سے انٹرویوز بھی کیے ہیں، وہ بہت مزے کی ہیں، جب بھی شوز میں آتی ہیں کچھ نا کچھ لازمی ہوتا ہے۔

نادیہ نے بتایا کہ ابھی کچھ روز قبل وہ مجھے ترکی میں ملیں اور مل کر رونے لگیں، مجھے ان کا کچھ نہیں پتا ہوتا کہ وہ کب کیا کردیں؟انہوں نے پروگرام میں انکشاف کیا اس سے قبل ایک ملاقات میں میرا نے مجھ سے کہا میں تمہیں 10 لاکھ روپے دوں گی تم میرا یوٹیوب چینل بنا دو۔

نادیہ کے مطابق میرا کی اس بات  پر میں نے کہا میں ویسے ہی بنا دوں گی تو انہوں نے اصرار کیا کہ نہیں میں تمہیں دوں گی 10 لاکھ روپے تم نے زبردست  چینل بنا کر دینا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے