اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاطف اسلم نے گلوکارگوہر ممتاز سے معافی مانگ لی! ایسا کیوں کیا؟جانئے

28 Oct 2024
28 Oct 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے ساتھی گلوکار گوہر ممتاز سے معافی مانگ لی۔

تفصیلات کےمطابق ماضی میں گوہر ممتاز اور عاطف اسلم نے جل بینڈ میں ساتھ کام کیا تھا تاہم کئی سال کا یہ ساتھ ختم ہوا تو دونوں میں دوریاں بھی آگئیں۔سوشل میڈیا پر گوہر ممتاز کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ عاطف اسلم نے ان سے معافی مانگ لی ہے۔

اس ویڈیو میں گوہر، عاطف اسلم کے ایک پرانے انٹرویو کے حوالے سے بات کر رہے ہیں جس میں انہوں نے گوہر سے متعلق منفی تبصرہ کیا تھا اور گلوکار کو ان کے اس تبصرے سے تکلیف پہنچی تھی۔گوہر ممتاز نے بتایا کہ ان کے اور عاطف کی درمیان پیدا ہونے والی یہ تلخی دور ہوگئی جب ایک دن عاطف نے ان سے معافی مانگ لی۔

سوشل میڈیا پر گلوکار گوہر ممتاز کے اس انٹرویو کی کلپ وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں،جل بینڈ کے فینز کا کہنا ہے کہ وہ آج بھی بینڈ کے گانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور ماضی کے اس معروف بینڈ کو ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے