اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سالانہ بنیادوں پر بجلی کی پیداوار میں 17.4 فیصد کمی

26 Oct 2024
26 Oct 2024

(لاہور نیوز) سالانہ بنیادوں پر بجلی کی پیداوار میں 17.4 فیصد کمی ہو گئی، عام صارفین نے بجلی کا استعمال کم کر دیا۔

بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث اس کی طلب اور پیداوار میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

دستاویز کے مطابق طلب میں کمی کی ایک وجہ کارخانوں اور گھریلو صارفین کی سولر پر منتقلی ہے، بجلی کی طلب میں کمی کی وجہ ٹرانسفارمر ٹریپنگ بھی ہے، بجلی کی طلب میں کمی اگست میں ہوئی، نیپرا نے اداروں سے بجلی کی پیداوار اور کھپت سے متعلق ڈیٹا مانگا تھا، نیشنل گرڈ سے صارفین کی سولر پر منتقلی جاری ہے۔

حکام نے بتایا کہ اگست میں بارشوں کی وجہ سے بھی بجلی کی طلب میں کمی ہوئی ہے، بجلی کی طلب میں کمی کی بڑی وجہ کارخانوں کی بندش بھی ہے، طلب میں مسلسل کمی پر پاور ڈویژن نے کوئی ٹھوس سٹڈی نہیں کی، مسلسل کمی پر نیپرا اور دیگر اداروں کے ساتھ بھی بات چیت نہیں کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے