اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان

26 Oct 2024
26 Oct 2024

(لاہور نیوز) نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا آئندہ ہفتے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار کا سموعہ سے واپسی پر سعودی عرب کے دورے کا امکان ہے، وزیر خارجہ کا دورہ 28 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے جس کے لئے شیڈیولنگ جاری ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیرخارجہ کا دورہ سعودی عرب کے دوران دوطرفہ امور سمیت مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا میں جاری بحران پر بات چیت کا امکان ہے، وزیرخارجہ کا دورے کے دوران اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے