اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی دارالحکومت کی فضائی آلودگی سے جان نہ چُھوٹی

25 Oct 2024
25 Oct 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کی فضائی آلودگی سے جان نہ چُھوٹ سکی، 194 کے اوسط ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ لاہور کی فضائیں بدستور زہرآلود ہیں۔

گزشتہ ایام کے دوران لاہور کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس چار سو کی سطح سے تجاوز کر گیا تھا، اب اگرچہ  ہوا چلنے کے باعث صورت حال کسی قدر بہتر تو ہوئی ہے لیکن 194 کے اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ شہر کی فضا بدستور آلودہ ہے۔

سب سے زیادہ 238 اے کیو آئی ڈی ایچ اے فیز آٹھ میں ریکارڈ کیا گیا، بھٹہ چوک پر 217 اور بیدیاں روڈ پر اے کیو آئی 204 ریکارڈ کیا گیا، آلودگی کی وجہ سے نظام تنفس اور دل کے امراض میں مبتلا افراد کے لئے صحت کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے