اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف نے لاہور ایئرپورٹ سے دبئی کیلئے اڑان بھر لی

25 Oct 2024
25 Oct 2024

(ویب ڈیسک/لاہور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک دوروں کیلئے روانہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف بیرون ملک دورے کے لئے لاہور ایئرپورٹ سے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے دبئی روانہ ہو گئے، پرواز نے صبح 9 بج کر 22 منٹ پر اڑان بھری، پارٹی ذرائع کے مطابق دبئی میں نواز شریف ایک روز قیام کرنے کے بعد لندن جائیں گے۔

غیر ملکی دوروں کے دوران نواز شریف امریکا، لندن اور یورپ بھی جائیں گے، 29 اکتوبر کو لندن سے نواز شریف امریکا جائیں گے، وہ امریکا میں 4 روز قیام کے بعد واپس لندن پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ نواز شریف نے لندن میں اپنے چیک اپ کے لئے جانا تھا، آئینی ترامیم کے باعث انہوں نے اپنا دورہ پہلے ملتوی کیا تھا، اب وہ لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے اور کچھ اہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے