اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سپریم کورٹ ججز کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں، ایک ہو جانا چاہئے: اعتزاز احسن

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہور نیوز) ماہر ائین و قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کو اپنی طاقت کا اندازہ نہیں ہے، سپریم کورٹ کے ججز کو ایک ہو جانا چاہئے۔

دنیا نیوز کے پروگرام  ’’دنیا مہر بخاری‘‘ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو کئی بار کہا گیا ایک پارٹی کے کیسز کو نہ سنیں۔

انہوں نے کہا کہ 6 سال سے کہہ رہا ہوں سپریم کورٹ میں بہت بڑی دراڑ ہے، سپریم کورٹ میں دراڑ بہت سنگین ہے، ماہر آئین و قانون اعتزاز احسن نے کہا کہ توہین عدالت کرنے والوں کے خلاف سپریم کورٹ کو سخت نوٹس لینا چاہیے تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے