اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر جے یو آئی کل ملک بھر میں یوم تشکر منائے گی

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہور نیوز) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر جے یو آئی 25 اکتوبر کو ملک بھر میں یوم تشکر منائے گی۔

ترجمان جے یو آئی کے مطابق قوم اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لائے کہ آئین میں اسلامی دفعات کو مزید تحفظ ملا، مساجد مدارس میں نوافل اور دعاؤں کا اہتمام کیا جائے۔

جے یو آئی ترجمان نے کہا کہ آئمہ و خطبا حضرات سود کی حرمت بارے عوام کو آگاہی دیں، واضح رہے کہ پاکستان کی پارلیمنٹ سے حال ہی میں منظور ہونے والی 26 ویں آئینی ترمیم میں ربا (سود) کے خاتمے سے متعلق شق بھی شامل ہے، اس آئینی ترمیم کے مطابق حکومت یکم جنوری 2028 تک سود کا مکمل طور پر خاتمہ کرے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے