اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم، 88 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ہنڈرڈ انڈیکس 88 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 1751 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 88 ہزار 945 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 727 پوائنٹس اضافے کیساتھ 87 ہزار 194 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 27 ارب 43 کروڑ 16 لاکھ 11 ہزار 441 روپے مالیت کے 45 کروڑ 80 لاکھ 54 ہزار 21 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے