اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں ڈاکوؤں کا دوران واردات جیمر ڈیوائس استعمال کرنے کا انکشاف

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں ڈاکوؤں کی جانب سے دوران واردات جیمر ڈیوائس استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈیفنس میں 5 ڈاکوؤں نے واردات کے دوران جیمر ڈیوائس استعمال کی، ڈاکوؤں کے گھر داخل ہوتے ہی موبائل اور انٹرنیٹ کام کرنا بند ہوگیا۔ جیمر ڈیوائس ایک ڈاکو نے ہاتھ میں پکڑی ہوئی تھی۔

پانچ ڈاکو شہری مبشر کے گھر سے ایک کروڑ کی واردات کرکے فرار ہوئے تھے جبکہ پانچ رکنی گینگ اس سے قبل بھی وارداتوں میں جیمر ڈیوائس استعمال کرچکا ہے۔ ڈاکو واردات کے لیے گاڑی استعمال کرتے ہیں۔

پولیس ٹیمیں تاحال ڈاکوؤں کو ٹریس کرنے میں ناکام ہیں تاہم ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے