اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کئی روز اضافے کے بعد عالمی و ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہور نیوز) کئی روز مسلسل اضافے کے بعد عالمی اور ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی آ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالرز کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 2 ہزار 734 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ عالمی سطح پر کمی کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کی کمی آئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 100روپے پر آ گئی ہے۔

اسی طرح دس گرام سونا ایک ہزار 971 روپے سستا ہوا، نئی قیمتوں کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 713روپے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے