اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج مقدمات کی سماعت کریں گے

24 Oct 2024
24 Oct 2024

(لاہور نیوز) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج 24 اکتوبر کو مقدمات کی سماعت کریں گے۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ جوڈیشل ورک کی وجہ سے چیمبر ورک پر چلے گئے تھے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج 24 اکتوبر کو کمرہ عدالت نمبر ایک میں مقدمات کی سماعت کریں گے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ 24 اکتوبر کو عمرے کی ادائیگی کے لیے مکہ روانہ ہوں گے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فل کورٹ ریفرنس میں جسٹس منصور علی شاہ شریک نہیں ہوں گے، ذرائع  نے بتایا کہ جسٹس منصور علی شاہ فیملی سمیت عمرے پر روانہ ہوں گے اور ان کی واپسی یکم نومبر کو ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے