اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نامزد نہ ہونے والے ججز بھی عدلیہ میں ہی رہیں گے: خواجہ آصف

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جوججزنامزد نہیں ہوئےوہ بھی عدلیہ میں ہی رہیں گے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی میں طویل مگراچھی بحث ہوئی، ہم نےطےکیا ہےکہ کمیٹی کی بحث کو باہر نہیں لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جو ججز نامزد نہیں ہوئے وہ بھی عدلیہ میں ہی رہیں گے، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں ایک ووٹ جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت میں آیا، دوتہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نامزد کیا گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے