اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے ڈرافٹ تیاری کیلئے ڈیڑھ ماہ کی مہلت دیدی

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز ) الیکشن کمیشن میں اسلام آباد اور پنجاب لوکل گورنمنٹ انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے سماعت ہوئی۔

ذرائع ای سی پی کے مطابق پنجاب و اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق ان چیمبر سماعت ہوئی، چیف سیکرٹری پنجاب،لوکل گورنمنٹ، سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد پیش ہوئے۔

جنہوں نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا قانون سازی اور ڈرافٹ تیاری کے لئے چھ ہفتوں کی مہلت دینے کی استدعا کی ، الیکشن کمیشن نے استدعا منظور کرتے ہوئے پنجاب میں بلدیاتی  چھ ہفتوں کی مہلت دے دی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے