اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں کتنے رجسٹرڈ ووٹرز، الیکشن کمیشن نے تعداد بتا دی

22 Oct 2024
22 Oct 2024

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد وشمار جاری کر دیئے۔

ای سی پی کے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 48 لاکھ 91 ہزار 495 ہے، خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 24 لاکھ 1ہزار 742 ہے۔

اسی طرح سندھ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 75 لاکھ 89 ہزار 227 ہے، بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 54 لاکھ 94 ہزار 710 ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 54 ہزار 471 ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے